

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جب مستورات میں کہرام بپا دیکھا تو انہوں نے حکم فرمایا کہ لاشِ اطہر کو اٹھاکر باہر شہداء کے ساتھ رکھ دیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی مستور روتے روتے دنیا سے رخصت ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار