

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا وصال ہوا تو تمام پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہا نے ماتم کرنا شروع کیا پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات سے مخاطب ہو کر بین کیا ،بیبیو اسے میرے اکبر کی لاش نہ سمجھو بلکہ یہ میرے پاک لعل کی سیج ہے اور جو یہ سرخی نظر آ رہی ہے یہ اس کے شگنوںکی مہندی ہے اور اس کے جسم پر جو زخموں کی ترتیب نظر آ رہی ہے یہ زخم نہیں بلکہ یہ تو اس کے سہرے کی لڑیوں کی آرائش ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار