

Loading content...
اس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا سر اطہرسجدے میں تھا اور وہ فرما رہی تھیں کہ میرا خالق میرا یہ پاک لعل بے مثل و بے مثال تھااس کی جوانی مجھے ہر چیز سے زیادہ پیاری تھی ، اے خالق اکبر میری اس چھوٹی سی قربانی کو قبول فرمالیکن معظمۂ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا کے پاک لعل کو ہر دکھ سے محفوظ رکھ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار