

Loading content...
اوراس کے ساتھ ہی ان کی روح پرواز کر گئی جس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی روح نے پرواز کیاتو معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فوراً اپنے لعلؐ کے سینہ پر سجدے کیلئے سر رکھ دیا فرماتی ہیں٭ الحمدللہ وشکراً للہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار