

Loading content...
صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک اپنے نورِ نظر کے چہرے پر جھکی ہوئی تھیں اور ان کی نگاہ اپنے لعل کے چہرے پر جمی ہوئی تھی شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں بند تھیں اور وہ تیز تیز سانس لے رہے تھے بڑا دردناک منظر تھا ،معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کے ہاتھ میں تسبیح تھی اور وہ جوان بیٹے کی سانسوں کی رفتار کے ساتھ ساتھ تسبیح پڑھتی رہیں اور نگاہ مسلسل پاک لعل کے چہرے پر رہی ،جب تک شہزادے پاک کی سانس چلتی رہی وہ تسبیح پڑھتی رہیں اچانک شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت بدل گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار