

Loading content...
جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہصلواة اللہ علیہانے یہ کلام سنی تو آکر نورِ نظر پر خود کو گرا دیا اِدھر جناب عالیہ بی بیصلواة اللہ علیہانے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے رخِ انور پر ایک کرب کی کیفیت دیکھی تو فوراً سمجھ گئیں اور رو کرشہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک دلہن سے فرمایا کہ آؤ اور آکر بیمارِ مدینہ کے لہجے میں اپنے بھائی سے کچھ بات کرواس طرح شائد بچھڑی بہن کے ہجر کا درد کچھ کم ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار