

Loading content...
دادا جان علیہ الصلوات والسلام بھی آپ کو سلام پیش کر رہے ہیں اور ہمیں اپنے پاس بلا رہے ہیں، ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا بھی ہمیں لینے آئی ہیں،اوررو رو کر فرما رہی ہیں کہ میرا لعل اب دیر نہ کرو ایک بار اپنی دکھیاری ماں کو گلے لگا لو اور پھر جلدی سے ہمارے پاس آ جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار