

Loading content...
بابا جان اب ہمارا اور آپ کا اللہ حافظ ، ہمارے سامنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہیں اور ہمیں فرما رہے ہیں کہ اپنے پاک باباعلیہ الصلوات والسلام کو ہمارے سلام کہہ دیں اور فرما رہے ہیں کہ میرے لعلؐ اب آپ جلدی جلدی ہمارے پاس تشریف لے آئیں ہم آپ کے بہت مشتاق ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار