

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خونِ جگر میں منقلب ہوگئے ، سینۂ اطہر سے خون کا فوارہ جاری ہوا جس نے از سر نو شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی ریشِ اقدس اورپورے رخِ انور کو خون آلود کر دیا، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو ظاہراً غش آگیا ،کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فوراً لعل کا سراپنی آغوش میںرکھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار