

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے برچھی میں ہاتھ ڈالا تو زمینِ کربلا کو زلزلہ آیا ،جوان کے جسم میں جنبش ہوئی اس کے ساتھ ہی سینۂ اطہر سے کوئی چیز باہر آئی جسے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی چادر میںلپیٹ کر ام المصائب بہن صلواة اللہ علیہا کے سپرد کر دیا ، جونہی سینۂ اطہر سے امت ملعون کا دیا ہوا تحفہ باہر آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار