

Loading content...
کریمِ کربلا علیہ الصلوات والسلام ایک بار پھر پاک مستورات کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا تڑپنا شائد آپ سے برداشت نہ ہو اس لئے آپ سب اپنا رخ دوسری طرف پھیر لیں کیونکہ میں نے اب شگن کا یہ پھول شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے سینے سے باہر نکالنا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ دردناک منظر دیکھ کر کسی کی روح پرواز کر جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار