

Loading content...
اس کے بعد ابراہیمِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جیسے ہی نیزے کے پھل میں ہاتھ ڈالا شہزادے پاکعلیہ الصلوات والسلام کا جسمِ اطہر کانپ گیالیکن کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے نہ ہی ہاتھ کانپے اور نہ ہی آنسو نکلے جس وقت جناب ابراھیم خلیل اللہ علیہ سلام نے یہ درد ناک منظر دیکھا تو روتے روتے زمین پربیٹھ گئے اور بے ساختہ کہہ اٹھے کہ کائناتِ صبر میں آپ جیسا سلطان کوئی نہیں دیکھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار