

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کے سینے میں موجودمنقذ بن مرہ عبدی ملعون کے تحفے میں ہاتھ ڈالا ایک بار تھوڑا سا ہلایا،انہوں نے محسوس کیا کہ یہ تحفہ کافی گہرائی تک اترا ہوا ہے اُس وقت آپ نے آسمان کی طرف نگاہ کر کے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار