

Loading content...
آپ تو میرے مقصد میں برابر کی حصہ دار ہیں اب آپ ہی میری امداد کریںمیں برچھی کے پھل میں ہاتھ ڈالتا ہوں اور آپ آ کر بیٹے کا سراپنی آغوش میں لے لیںاورمیری بہن اب دعا بھی کرنا کہ میرے صبر میں فرق نہ آ جائے کیونکہ یہ صرف برچھی کا پھل ہی باہر نہیں آنا بلکہ اسکے ساتھ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کا جگر بھی باہر آنے والا ہے ۔اس کے بعد شہزادے پاک کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا سے مخاطب ہو کر فرمایا علی اکبر کی ماں شائد آپ سے یہ منظر برداشت نہ ہو اس لئے مناسب یہ ہے کہ آپ اپنے خیمے میں چلی جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار