

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگرسے فرمایا کہ اب آپ سینے سے ہاتھ اٹھا لیں تاکہ ہم امت کا دیا ہوا یہ تحفہ آپ کے سینے سے نکال سکیں ۔ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے سینے سے ہاتھ اٹھایا ، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سینے کے زخم پر نگاہ فرمائی تو فوراً آنکھیں بند کرلیں اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے چاروں طرف نگاہ فرمائی سامنے شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی ضعیف والدہ پر نگاہ پڑی اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا پر نگاہ گئی تو آہستہ آہستہ رو کر پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا سے فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار