

Loading content...
فرماتے ہیں کہ یہ ہمارے خاندان کا خاصہ وخصوصیت ہے کہ جب نصیب دشمناں کوئی دکھ آنا ہوتو اس صدمہ سے قبل ہم وقتی طور پر پریشان ہوتے ہیں لیکن جب وہ صدمہ واقع ہوجائے تو ہمیں اس دکھ اور صدمے کا احساس ہی ختم ہو جاتا ہے اور ہم رضائے اِلٰہی پر خوش ہو جاتے ہیں کیونکہ اس صدمے کا غم بھی رضائے اِلٰہی کے تحت ہوتا ہے اور اس غم کا خاتمہ بھی رضائے اِلٰہی کے تحت ہوتا ہے (R_384)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار