

Loading content...
اصحاب بیان کرتے ہیں کہ یہ خبر سنتے ہی شہنشاہ معظمعلیہ الصلوات والسلام کے رخ انور کا رنگ گلِ گلاب کی طرح سرخ ہوگیا اور چہرۂ اطہر پرجتنے بھی پریشانی کے آثار تھے وہ ایک دم ختم ہوگئے اس وقت اصحاب نے عرض کی آقاؐ اس کی کیا وجہ ہے کہ جوان بیٹے کی رحلت سے قبل آپ کافی غمگین تھے اور ان کے وصال الیٰ اللہ کے بعد آپ کے چہرے سے آثارِغم یک دم ختم ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار