

Loading content...
فطرت ہے کہ جب ضعیف ماں کو جوان بیٹے کی موت کی خبر ملے تو اسے اپنے ہاتھ سے رکھی ہوئی چیز بھی یاد نہیں رہتی پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا فرماتی ہیں شاید میری نگاہ کمزور ہو گئی ہے میں نے کوشش تو بہت کی ہے مگر مجھے خیمے کا دروازہ دکھائی نہیں دیتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار