

Loading content...
معظمہ پاک صلواة اللہ علیہا رو کر فرماتی ہیں فضہ! جب سے میرے نور نظر میدان سے واپس خیام میں تشریف لائے ہیں میں اُس وقت سے اِسی کوشش میں ہوں کہ میں بھی جاکر ان کو گلے لگا لوں، انہیں پیار کرلوں مگر میں کیا کروں کہ میں خیمے سے باہر جانے کیلئے اٹھتی ہوں پھر زمین پر گر جاتی ہوں پھر اٹھتی ہوں تو اٹھ نہیں سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار