

Loading content...
دائی پاک سلام اللہ علیہاجلدی سے معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کے خیمے میں آئیں یہاں انہوں نے ایک عجیب منظر دیکھا معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کسی وقت بیٹھ کر زمین پر ہاتھ مارتی ہیں اورجوان بیٹے کے نام پکار تی ہیں پھر اٹھ کر کھڑی ہوجاتی ہیں، کسی وقت خیام کے کسی پردہ پر ہاتھ مارتی ہیںپھر دوسری طرف چل پڑتی ہیں ،دائی پاک سلام اللہ علیہانے رو کر عرض کی پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا آپ کے لخت جگر کا آخری وقت ہے وہ آپ کی راہ دیکھ رہے ہیں ؟…(R_382)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار