

Loading content...
اس کے بعد کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب فضہ سلام اللہ علیہ سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ہمیں شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا بھی نظر نہیں آرہیں، وہ خیریت سے تو ہیں؟ کہیں جوان بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر انہیں کچھ ہو نہ گیا ہو ؟آپ جلدی سے جاکر ان کی خیریت معلوم کریں اور ان سے عرض کریں کہ اگر آپ اپنے نورِ نظر کا آخری دیدار کرنا چاہتی ہیں تو جلدی پہنچیں کیونکہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اب چند لمحوں کا مہمان ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار