

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مستورات ِتوحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی جانب مخاطب ہوکر فرمایا کہ کوئی جا کر جناب فضل علیہ الصلوات والسلام کی والدہصلوات اللہ علیھا کو یہ پیغام دے کہ انہیں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام یاد فرما رہے ہیںشائد وہ جناب فضل سے اپنی پاک پھوپھیوں کے پردوں کی ضمانت لینا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار