

Loading content...
یہ ایک قیامت کا منظر تھا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کومسند پر لٹادیااور تمام مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھین سے مخاطب ہو کر فرمایا آؤ خداوندِ شباب سے مل لو اب یہ پل بھر کے مہمان ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار