

Loading content...
آو بیبیو در اطہر پر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا استقبال کرومیرا لعل سر پر سہرے سجا کر میدان سے واپس آ رہا ہے اس کی ریشِ اطہرخون سے رنگین ہے روتے ہوئے فرماتے ہیں کوئی جا کر اس کی والدہ کو بھی بتائے کہ اس کا لعل میدان سے بل احیا کی مہندی لگا کر آ گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار