

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادگان کو حکم فرمایا کہ آپ اپنے پاک بھائی کو اٹھاکر خیام میں لے چلو جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے کچھ معصوم بچوں کی مدد سے جوان شہزادے کو اٹھایا اور خیام کی طرف روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار