

Loading content...
آپ تمام نے سورج غروب ہوتے دیکھا ہے جس وقت سورج غروب ہوتا ہے تو انتہائی سوگوار منظر ہوتا ہے ، شفق کی سرخی میں سورج کا چہرہ پہلے زرد ہوتا ہے پھر خون کا رنگ اختیار کر کے سرخ ہو جاتا ہے پھر آہستہ آہستہ بجھنا شروع ہوجاتا ہے اور آخر میں ایک سبزی مائل نیلگوں رنگ اختیار کر کے سورج غروب ہوجاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار