

Loading content...
اگر ہم وجوہاتِ تشبیہ کوفضائلیہ انداز میں تلاش کریں تو لا تعداد وجوہات مل سکتی ہیں ۔مگر یہاں میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ ان کی جوانی کے سورج کے غروب ہونے کے منظر کو اگرہم سورج کے غروب ہونے کے منظر سے مماثل کریں تو درد کے تمام مناظر سامنے آجاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار