

Loading content...
یعنی شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو گھر اطہر کیلئے ایک سورج کا مقام دیا گیا ہے ،اس میں یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سارے گھراطہر کی روشنی اور رونق کاسببِ واحدتھے یا کل گھر کے بخت اقبال کا سورج تھے یا گھرِ اطہر میں حسن وشباب کا سورج تھے، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو سورج کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے مگر وجۂ تشبیہ بیان نہیں ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار