

Loading content...
تمام عزادار مل کر دعا کریں کہ اب تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ضعیفی پھر سے جوانی میں بدل جائے ، ان کا جوان بیٹا سہرے پہنے، اُن کا انتقام ہو اور پاک مستورات علیہ الصلوات والسلام کا دل ایسا مسرور ہو کہ پھر کبھی کوئی درد و غم نزدیک نہ آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار