

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آہستہ سے بین کیا کہ بیٹے دکھوں نے مجھ سے سکت ہی چھین لی ہے آپ کے سینے میں نیزے کا پھل ہے میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ آپ کی مائیں اور بہنیں آپ کودیکھ کر کیسے صبر کریں گی ،میرا لعل میںچاہتا ہوں کہ کسی طرح آپ کو خیام میں زندہ لے جاؤں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار