

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کر لی اور جوان بیٹے کو نہ اٹھا سکے تو انہوں نے خیام کی طرف نگاہ فرمائی اوررو کر فرمایا اکبرؐ کی ماں آپ کا بیٹا مجھ سے نہیں اٹھایا جا رہا میں بہت کمزور ہوگیا ہوں، اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پہرے میں مصروف جوانان بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی طرف نگاہ فرمائی روکر فرماتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار