

Loading content...
رو کر فرماتے ہیں میرا لعلؐ والد جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو اس کے بازوؤں میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ جوان بیٹے کی لاش اٹھا سکے ،میرا لعل جوان لاش کے سامنے والد کے بازو بہت کمزور ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار