

Loading content...
اس لئے تمام بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے حفاظتی دستے کا مقام سنبھالا ہوا تھا ، ہمیں اس لئے بھی امام ِمظلوم علیہ الصلوات والسلام خودلاشوں کو اٹھانے کے امور میں تنہا نظر آتے ہیں کیونکہ اس وقت کئی شہزادگان خصوصی طور پر کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے پاک بھائی اور خود ان کی ذات امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے حفاظتی دیوار کی طرح کھڑے ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار