

Loading content...
یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ تمام اس وقت کیا کر رہے تھے کیونکہ تمام امور میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تنہا نظر آتے ہیں اس کا جواب یہ ہے کہ تمام اصحاب وانصار کی شہادت کے بعد ظالمین کے کچھ نہ کچھ حوصلے بڑھ چکے تھے اور وہ اگر تھوڑے سے خوف زدہ تھے تو شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام سے اس لئے وہ کوئی بڑا قدم نہیں اٹھارہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار