

Loading content...
یہاں پر ایک وضاحت اور بھی کرتا جاؤں جوکہ عام طور پر ذاکرین کے بیان سے ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ جس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین سے زمین کو زینت بخشی تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تنہا تھے اور جوانان بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام میں سے ان کے ساتھ کوئی بھی موجود نہ تھا… جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اولادِ امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام میں سے پہلے شہید تھے اور ان کی شہادت کے وقت تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام موجود تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار