

Loading content...
تمام مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے خیام میںواپس جانے کا حکم فرمایا تمام پردہ دار روتے ہوئے خیام کی طرف روانہ ہوئے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ان کے ساتھ ساتھ خیام تک تشریف لے آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار