

Loading content...
یہاں اگر ہم لفظ فی کوبالمن سمجھیں جیسے مودة فی القربیٰ کی فی مترادف بالمن ہے جس کے معانی سے کے ہوتے ہیں ، اب یہاں اس فرمان کے معانی یہ ہوں گے کہ اب یہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اللہ کے ساتھ مس ہو چکا ہے اور مس ہمیشہ حس لامسہ کے ادراک کو کہتے ہیں، گویا اب یہ شہزادہ اُس مقام پر ہے کہ اللہ کاادراک کلی فرما چکا ہے جو کسی مخلوق کیلئے امرِ محال ہے، جیسا کہ عرفاء کا فرمان ہے کہ خالق اور مخلوق کے مابین ایک ایسی مخلوق بھی ہے جس کو مخلوق کہنا جائز نہیں بلکہ ان کی توہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار