

Loading content...
وغیرہ کے الفاظ موجود ہیں اب یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ جسمانی بیماری ہو یا ذہنی اذیت ہو اس کا اثر مکمل جسم پر ہوتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ اس کے اثر سے خالی نہیں ہوتا اور یہی لاحق ہونے کا مطلب بھی ہے کیونکہ ضروشر فاعل، مسِ ضر وشر فعل اور انسان ممسوس ہے یہاں سے بھی کچھ راز اخذ کئے جا سکتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار