

Loading content...
بس یہاں بھی یہی صورت حال ہے کہ اللہ فاعل ہے مس اس کا فعل ہے اور ممسوس شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام ہیں اب مسِ الٰہی کے بعد صفات اِلٰہیہ کا کلی طور پر ان کے اندر منتقل ہونا لازم ہو جائے گا گویا قبل از شہادت یہ شبیہہ پیغمبرعلیہ الصلوات والسلام تھے مگر بعد از شہادت شبیہہ اِلٰہی بن کر واپس آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار