

Loading content...
یعنی قوت لامسہ وحاسہ ، لمس سے کسی چیز کا ادراک کرنا مس کہلاتا ہے اسی سے نکاح کا کنایہ بھی حاصل کیا گیا ہے جیساکہ کلام اِلٰہی میں مالم تمسوہن کے الفاظ میں مس سے نکاح کا کنایہ حاصل کیا گیا ہے مگر یہ صرف کنایہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار