

Loading content...
اب جو بھی معانی سمجھے جائیں شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی عظمت کا کوئی نہ کوئی نیا پہلو سامنے آتاجائے گا، میں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ کتاب مقتل کی ہے جس میں میں فضائل کی طرف صرف اشارے کر سکتا ہوں انہیں کھول کر بیان نہیں کر سکتا کیونکہ اگر ان کو کھولا جائے تو کتاب کی ضخامت بہت بڑھ جائے گی اس لئے میرے قارئین کو اشارات سے آگے خود سوچنا ہو گا ۔میں یہ بھی عرض کر دوںکہ اہل اصطلاحات نے مس کے کئی معانی ڈیفائن(Define) کئے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار