

Loading content...
صاحبان لغت نے مس کے معانی ٹچ(touch) کرنا ،چھونا ، لاحق ہونا، پہنچنا سرایت کرنا لکھے ہیں اور ممسوس اس کی مفعولی حالت ہے جس کے لغوی معانی مس شدہ ، ٹچڈ(Touched) لاحق شدہ ، جس میں کوئی چیز سرایت کر چکی ہو… وغیرہ کے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار