

Loading content...
کیونکہ میں اپنے قاری کوہمیشہ عرض کیا کرتا ہوں کہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے فضائل میں مصائب پوشیدہ ہوتے ہیں اور ان کے مصائب میں ان کے فضائلِ مخفیہ کے خزائن دفن ہوتے ہیںانہیں کھود کر حصولِ اَسرار موفق لوگوں کے ذمے ہوتاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار