

Loading content...
شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا نے رو کر عرض کی بابا جان میں اپنے بھائی کو ملنے جا رہی ہوں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں اے میرے دل کے چین آپ صبر کریں آپ کا باہر جانا مناسب نہیں ہے ، صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عین بچپن کے انداز میں روتے ہوئے عرض کیاکہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار