

Loading content...
میری لختِ جگر میرے سکون کی تمام دولت امت ملعون نے لوٹ لی ہے آپ کے بھائی شہید ہوگئے ہیں۔ جس وقت معصوم شہزادی صلواة اللہ علیہا نے پاک بھائی کی شہادت کی خبر سنی تو انہوں نے سوچا کہ ان کی لاش بھی خیام سے باہر رکھی ہوئی لاشوں کے درمیان ہی رکھی گئی ہوگی کیونکہ تمام اصحاب کی لاشیں وہیں موجودہیں، اس لئے شہزادی پاک فوراً باہر والی قنات کی طرف روانہ ہوئیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آکر ان کا ہاتھ پکڑا اوررو کر فرماتے ہیں میری لائق بیٹی آپ باہر کیوں جا رہی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار