

Loading content...
بابا آپ مجھے بتائیں کہ میرا وہ بھائی کہاں ہے جو مکمل طور پر شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کا ہر غم اور پریشانی دور ہو جاتی ہے وہ کہاں گئے ہیں؟ انہیں بلوالیں تاکہ آپ کی پریشانی ختم ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار