

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کا نام سنا توآنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ایک مرتبہ آسمان کی طرف نگاہ فرمائی پھر دائیں بائیں نگاہ فرمائی آنکھوں سے آنسو جاری دیکھ کر شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا نے دوبارہ اپنا سوال دہرایا مگر اس مرتبہ انداز مختلف تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار