

Loading content...
دائی پاک نے مناسب نہ سمجھا کہ انہیںیہ بتائیں کہ آپ کے بھائی کیسے سہرے سجا کر آئے ہیں، یہ معصوم شہزادی صلواة اللہ علیہا اپنے خیمے سے باہر آئیں سامنے اپنے بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کو دیکھا جلدی سے ان کا دامن پکڑ کر عرض کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار