

Loading content...
جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام کے آندر آئی اور دائی پاک نے جاکر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہاکو اطلاع دی کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام میدان میں سے سہرے پہن کر واپس تشریف لے آئے ہیںاُس وقت اِس شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کی آنکھ کھلی انہوں نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے آنے کا سنا تو جلدی سے اٹھیں اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار