

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام میدان کی طرف روانہ ہو گئے اور یہ شہزادی صلواة اللہ علیہا آخری قنات کے ساتھ بھائی کے انتظار میں زمین پر بیٹھ گئیں تاریخ بتاتی ہے کہ خیام سے باہر والی خندق میں شب عاشور سے ہی آگ روشن کی جا چکی تھی اور گرمی کا وقت تھا جس کی وجہ سے اس معصوم پر غشی طاری ہو گئی اور انہیں ایک کنیز نے اٹھا کر ایک علیحدہ خیمے میں لے جا کر سلا دیا ان پر ظاہراً مسلسل غش طاری رہا اور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا انہیں علم تک نہیں ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار